اگست میں درجنوں لاپتہ افراد بحفاظت اپنے گھروں میں پہنچ گئے
اسلام آباد ( آن لائن ) لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے31 اگست2020 تک 4642 کیسز نمٹا دیئے۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن کے صد ر جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے اگست 2020 کی… Continue 23reading اگست میں درجنوں لاپتہ افراد بحفاظت اپنے گھروں میں پہنچ گئے