ن لیگ اور پی ٹی آئی سیالکوٹ کے رہنمائوں نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ این اے 125لاہور کے صدر محمد عمرعباس ، پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ کے رہنما جاوید اقبال چیمہ،محمد افضال گھمن جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یونین کونسل ماجرہ سیالکوٹ، رانا شہباز علی نے مسلم لیگ ہائوس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹرکامل علی آغا سے… Continue 23reading ن لیگ اور پی ٹی آئی سیالکوٹ کے رہنمائوں نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا