قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے باجوڑ ایجنسی میں پاک فوج کی پوسٹ اور کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر حالیہ حملوں کی مذمت اور دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے مذموم کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں تیز سماجی و… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے