بجلی کمپنیوں کی نااہلی اور بد انتظامی سے گردشی قرضے میں مزید اضافہ،قومی خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ، کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کا بھانڈا پھوٹ گیا
اسلام آباد (این این آئی) بجلی کمپنیوں کی نااہلی اور بد انتظامی سے گردشی قرضے میں مزید اضافہ ہوگیا،بجلی کمپنیوں نے ایک سال میں قومی خزانے کا 171ارب روپے سے زائد کاٹیکہ لگادیا۔ نیپرا دستاویز کے مطابق 2018-19میں ایک بھی کمپنی واجبات کی وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکی،نیپرا نے کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کا… Continue 23reading بجلی کمپنیوں کی نااہلی اور بد انتظامی سے گردشی قرضے میں مزید اضافہ،قومی خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ، کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کا بھانڈا پھوٹ گیا