ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گزشتہ چھ ماہ میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا؟ ایف بی آر نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 4  جنوری‬‮  2020

گزشتہ چھ ماہ میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا؟ ایف بی آر نے اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے جاری کردہ پریس ریلیز میں وضاحت کی ہے کہ جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 2083ارب روپے کا ٹیکس اکھٹا ہوا ہے جو کہ 16.3فیصد پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔2015-16سے اب تک کا یہ بلند ترین اضافہ ہے۔ معاشی حالات سازگار… Continue 23reading گزشتہ چھ ماہ میں کتنا ٹیکس اکٹھا ہوا؟ ایف بی آر نے اعداد و شمار جاری کر دیے

ایف بی آر کا متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ،پاکستان نے اہم معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

ایف بی آر کا متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ،پاکستان نے اہم معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ایک مرتبہ دوبارہ اس بات کا تقاضا کیا گیا ہے کہ ان تمام پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں جو کہ متحدہ عرب امارات میں اقامہ رکھتے ہیں جنہوں نے… Continue 23reading ایف بی آر کا متحدہ عرب امارات سے پاکستانی اقامہ رکھنے والے افراد کی معلومات کے تبادلہ کا مطالبہ،پاکستان نے اہم معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

datetime 12  جون‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(  آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ڈسکوز سے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کا ڈیٹا، 5لاکھ روپے کے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

ایف بی آر کا بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، آپریشن کا آغاز کون سے شہروں سے کیا جائے گا؟

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ایف بی آر کا بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، آپریشن کا آغاز کون سے شہروں سے کیا جائے گا؟

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو(ایف بی آر)نے بے نامی بینک اکاونٹس اورٹرانزیکشنز کے خلاف یکم اپریل سے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔ایف بی آر کے مطابق اسٹیٹ بینک سے بے نامی اکاونٹس کا ڈیٹا حاصل کیا… Continue 23reading ایف بی آر کا بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، آپریشن کا آغاز کون سے شہروں سے کیا جائے گا؟

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ بھی زد میں آگئے، ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ بھی زد میں آگئے، ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے 200 نان فائلرز اراکین پارلیمنٹ کونوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ان اراکین نے 2018ء میں ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں ۔ٹیکس… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ بھی زد میں آگئے، ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،دھماکہ خیز اقدام

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس نادہندگا سے ریکوری کے لیے اسپیشل یونٹ قائم کر دیا۔ اسپیشل یونٹ 20 بڑے ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس ریکوری کے… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،دھماکہ خیز اقدام

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ؟آخری تاریخ 30 نومبر گزر گئی،ایف بی آر نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ؟آخری تاریخ 30 نومبر گزر گئی،ایف بی آر نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ جمعہ کو ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔خیال رہے کہ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ؟آخری تاریخ 30 نومبر گزر گئی،ایف بی آر نے اہم ترین اعلان کردیا