بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیاں،ایف بی آر کے درجنوں افسران کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر ) نے کرپشن اور بے ضابطگیوں میں ملوث 150سے زائد افسران کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ گذشتہ دو مہینوں کے دوران 76افسران اور اہلکاروں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کاروائی کی جاچکی ہے۔ایف بی آر ہیڈکواٹر میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف… Continue 23reading بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیاں،ایف بی آر کے درجنوں افسران کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا