پاکستانی وہ شخصیت جو امریکہ میں پاکستان کی آواز بن گیا
کراچی (این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں پاکستانی میوزک کی بہت ڈیمانڈ ہے۔ 30 برس سے کنسرٹس میں اپنی آواز کا جادو جگا رہا ہوں، امریکا میں پاکستان کی آواز بن گیا ہوں۔ان خیالات کا اظہار پاکستانی نژاد امریکی سنگر فیصل اختر نے پاکستان آمد پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستانی وہ شخصیت جو امریکہ میں پاکستان کی آواز بن گیا