فیروزہ علی نے ساری اداکارائوں کو ڈانس مقابلہ کا چیلنج کردیا
کھڈیاں خاص(این این آئی) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ و پرفارمرفیروزہ علی نے سٹیج کی ساری اداکارائوں کو ڈانس مقابلے کا چیلنج کردیا۔اس وقت میرے جوڑ کی کوئی پرفارمر نہیں ہے جسے اس بات کا زعم ہے وہ مقابلے پہ آجائے اداکارہ کا چیلنج،تفصیلات کے مطابق اداکارہ فیروزہ علی نے سٹیج کی تمام سینئیر… Continue 23reading فیروزہ علی نے ساری اداکارائوں کو ڈانس مقابلہ کا چیلنج کردیا