فواد چوہدری کی پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت ، حیران کن وجہ بھی بتا دی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی۔پب جی گیم پر پابندی سے متعلق اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ میں اس طرح کی پابندیوں کے… Continue 23reading فواد چوہدری کی پب جی گیم پر پابندی کی مخالفت ، حیران کن وجہ بھی بتا دی