لاہور موٹر وے کیس، سینیٹر فیصل جاوید اور فواد چودھری آمنے سامنے، آبرو ریزی کرنیوالوں کی آختہ کاری کے بیان پر فواد چوہدری کا شدید ردعمل
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر فیصل جاوید نے وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کو مکالمے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ سزا دینے اور نشان عبرت بنانے کا مقصد جرم کیخلاف مدافعت پیدا کرنا ہے،سوچنا ہوگا ایسے گھناؤنے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں،اس حوالے سے عوام خوب جانتے ہیں اور وزراء عوام کے نمائندے ہیں،آئیں… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس، سینیٹر فیصل جاوید اور فواد چودھری آمنے سامنے، آبرو ریزی کرنیوالوں کی آختہ کاری کے بیان پر فواد چوہدری کا شدید ردعمل