عمران خان اور حسن نوازکے لندن میں فلیٹ کی قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری ‘سینیٹر شبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان کے فلیٹ کے حوالے سے لندن سے منی ٹریل منگوا کر عدالت میں جمع کروا دی ہے ‘ عمران خان کا لندن کا فلیٹ 50 لاکھ روپے کا ہے… Continue 23reading عمران خان اور حسن نوازکے لندن میں فلیٹ کی قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف