جسٹس فائز عیسیٰ پر تنقید، سپریم کورٹ میں فواد چوہدری اور صحافی سمیع ابراہیم کیخلاف سرینا عیسیٰ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور مقامی صحافی سمیع ابراہیم کے خلاف توہین عدالت کی الگ الگ درخواستیں دائر کردی گئیں، دونوں درخواستیں سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے دائر کی۔ پہلی درخواست میں موقف اختیا ر کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ پر تنقید، سپریم کورٹ میں فواد چوہدری اور صحافی سمیع ابراہیم کیخلاف سرینا عیسیٰ نے بڑا قدم اٹھا لیا