سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ 21 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
کراچی(این این آئی) پہلی پاکستانی سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ 21 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔پاکستانی سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ کی دنیا بھر میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن ادارے میٹرو لائیو موویز نے حاصل کرلیے ہیں جوکہ بھرپور تشہیر کے ساتھ فلم کی ملک بھر میں ریلیز کا ارادہ رکھتے ہیں۔کتکشا، کی… Continue 23reading سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ 21 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی