ہالی وڈ فلم ’’ڈمبو‘‘ کا باکس آفس پرراج برقرار
نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ فلم ‘‘ڈمبو’’ کا باکس آفس پر راج برقرارہے، فلم نے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹم برٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈمبو کا جادو برقرار ہے۔ فلم کی کہانی اڑنے کی منفرد صلاحیت رکھنے والے ہاتھی کے گرد گھومتی… Continue 23reading ہالی وڈ فلم ’’ڈمبو‘‘ کا باکس آفس پرراج برقرار