فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی
کراچی (این این آئی) فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریار منور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کی بین الاقوامی سینما گھروں میں نمائش کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور اب فلم برطانیہ امریکا اور کینیڈا کے… Continue 23reading فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی