فلم ’’لوسی ان دی اسکائی‘‘ کا ٹریلر جاری

28  اگست‬‮  2019

فلم ’’لوسی ان دی اسکائی‘‘ کا ٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی)سائنس فکشن ڈرامہ فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔نواہ ہائولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی طویل خلائی مشن سے لوٹنے والی ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جس کی زندگی میں نا قابلِ یقین حد تک تبدیلی آجاتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں… Continue 23reading فلم ’’لوسی ان دی اسکائی‘‘ کا ٹریلر جاری