ہالی ووڈ فلم’دی ونڈ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ تھرلرفلم’دی ونڈ‘کا پہلا سنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا۔ایما ٹیمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سنسان قصبے میں رہائش پذیر خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو تنہائی کے سبب غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل مخلوق کے نشانے پر آجاتی ہے۔فلم ’دی ونڈ‘کی کاسٹ… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم’دی ونڈ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی