ہالی ووڈ فلم ‘اسٹرے’کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
نیویارک(این این آئی)خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’اسٹرے‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوئے سِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کے قتل کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے ایک جاسوس کے ساتھ ہاتھ ملا لیتی ہے ۔فلم… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ‘اسٹرے’کا سنسنی خیز ٹریلر جاری