خوبصورتی کیلئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے : فضاعلی
لاہور (این این آئی) اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ خوبصورتی کے لئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے تو باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے ، میں نے کبھی خود کو کبھی خوبصورت نہیں سمجھا البتہ اپنی خوبصورتی کے لئے اچھے عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ انہوں نے این این آئی… Continue 23reading خوبصورتی کیلئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے : فضاعلی