دبئی حکام کا 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی نے فری لانسنگ کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 3 سالہ ویزے کے اجرا کا آغاز کردیا ہے ۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں حکام نے فری لانس کام کے لیے ٹیلنٹ پاس لائسنس کا اجرا کیا ۔نیا لائسنس دنیا بھر سے خصوصی… Continue 23reading دبئی حکام کا 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان