مشہور امریکی جج فرینک کیپریو کی پاکستانی جوڑے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستانی جوڑے کی مشہور امریکی جج فرینک کیپریو کی عدالت میں پیشی، مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، عدالت میں جواد عمار نے بتایا کہ میری بیوی گاڑی چلا رہی تھی جس پر فرینک کیپریو نے مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی بیوی کو قصور وار… Continue 23reading مشہور امریکی جج فرینک کیپریو کی پاکستانی جوڑے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی