عدالت کا بڑا فیصلہ، کتا مار مہم کی نگرانی نہ کرنے پر فریال تالپور اور گیان چندایسرانی کو معطل کردیا
سکھر(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،کتا مار مہم کی نگرانی نہ کرنے پر رتوڈیرو اور جامشورو کے ایم پی ایز فریال تالپور اور گیان چندایسرانی کو معطل کردیا،الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم، جس علاقے میں سگ گزیدگی کا واقعہ پیش آیا وہاں کے ایم پی اے کے خلاف… Continue 23reading عدالت کا بڑا فیصلہ، کتا مار مہم کی نگرانی نہ کرنے پر فریال تالپور اور گیان چندایسرانی کو معطل کردیا