ایف سی سینٹرپر حملہ کرنے والے 5خودکش بمبارکون تھے؟تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئیں
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ابتدائی تحقیقاتی اور فارنزک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ 17 مئی کو فرنٹیئر کور (ایف سی) مددگار سینٹر پر حملے میں ملوث 5 خودکش بمباروں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی۔رپورٹ کے مطابق خودکش بمبار کا تعلق افغانستان میں قائم کالعدم تنظیم حزب الاحرار سے تھا جنہوں نے بلوچستان کی کالعدم… Continue 23reading ایف سی سینٹرپر حملہ کرنے والے 5خودکش بمبارکون تھے؟تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئیں