فرانس اور اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے تیاری مکمل، پی آئی اے نے متبادل انتظامات کر لئے
کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن نے فرانس اور اٹلی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن پہنچانے کیلئے پیرس کی چارٹر کمپنی سے طیارہ حاصل کرلیا، مسافروں کیلئے رعایتی ٹکٹ بھی جاری کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق یورپی سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کا معاملے پر پی آئی اے نے… Continue 23reading فرانس اور اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے تیاری مکمل، پی آئی اے نے متبادل انتظامات کر لئے