فالج کے مریضوں میں معذوری کا عمل ختم ،پاکستان میں پہلی بار فالج کے مریض کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالنے کی تیاریاں
کراچی(این این آئی) این آئی سی وی ڈی میں پہلی بار فالج کے مریضوں کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالنے کی تیکنیک شروع کی جائے گی۔قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں فالج کے مریضوں کے علاج کے لئے پہلی بار نئی تیکنیک کا اعلان کردیا گیا، فالج کے اٹیک کے 4… Continue 23reading فالج کے مریضوں میں معذوری کا عمل ختم ،پاکستان میں پہلی بار فالج کے مریض کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالنے کی تیاریاں