پی ٹی آئی حکومت کے غیر ملکی مشیر ملک کے خزانہ پر بہت بڑا بو جھ بن چکے ہیں، نیب کو حکومتی چھتری تلے موجود کرپشن کنگ نظر کیوں نہیں آ رہے؟ لیگی رہنما کا دھماکہ خیز مطالبہ
لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی میں سوراخ ہوچکے ٹا ئی ٹانک ڈو بنے والا ہے،احتسا ب کے نام پر حکومت بد تر ین انتقامی کارروائیاں کررہی ہے چیئر مین… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے غیر ملکی مشیر ملک کے خزانہ پر بہت بڑا بو جھ بن چکے ہیں، نیب کو حکومتی چھتری تلے موجود کرپشن کنگ نظر کیوں نہیں آ رہے؟ لیگی رہنما کا دھماکہ خیز مطالبہ