پاکستان نے اپنے خطرناک ترین ہتھیارتجربہ کرلیا،صدر مملکت، وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہوں کی سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد
راولپنڈی (این این آئی) پاکستان نے 1300 کلو میٹر تک جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے والے غوری بیلسٹک میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہوں نے پاکستان کی سٹرٹیجک فورسز ، سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔آئی ایس پی… Continue 23reading پاکستان نے اپنے خطرناک ترین ہتھیارتجربہ کرلیا،صدر مملکت، وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہوں کی سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد