عرب شہزادوں کی عیاشی منظر عام پر آگئی،غریب مسلم ممالک پر سکتہ طاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عقابوں کے ہوائی جہاز پر سفر کی تصاویرپر ابھی دنیا انگلی دانتوں تلے دابے بیٹھی تھی کہ عقابوں کے میڈیکل اخراجات پر حیران کن اصراف کی تفاصیل نے مسلم ممالک اور ان میں بسنے والے عوام کو سکتے اور ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک عرب شیخ کے 80عقابوں… Continue 23reading عرب شہزادوں کی عیاشی منظر عام پر آگئی،غریب مسلم ممالک پر سکتہ طاری