عوامی مسلم لیگ کا ایسا رہنما گرفتار کہ شیخ رشید بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے عوامی مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر شیخ فیصل کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کاسلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا گیا اور پورلیس نے شیخ رشید کی جماعت عوامی مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر شیخ فیصل کو… Continue 23reading عوامی مسلم لیگ کا ایسا رہنما گرفتار کہ شیخ رشید بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے