پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ ،جیالے نے اپنی شادی تقریبات ملتوی کردیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے باعث کراچی کے جیالے نے اپنی شادی تقریبات ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مارچ کا حصہ بننے کی خاطر بلدیہ ٹاؤن کے جیالے اصغر بلوچ نے اپنے نکاح اور ولیمہ کی تقریبات ملتوی کردیں۔ اصغر بلوچ نے بتایاکہ سلیکٹڈ حکومت نے عوام کو… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ ،جیالے نے اپنی شادی تقریبات ملتوی کردیں