بینائی ختم ہو چکی ، ٹھیک طرح سے چلنے سے بھی قاصر ہوں، عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی نے رہائی کی اپیل کر دی
لاہور( این این آئی) گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی مہدی خان نے پنجاب حکومت ،آئی جی جیل خانہ جات اور جیل سپرنٹنڈنٹ سے فوری رہائی کی اپیل کردی۔مہدی خان نے اپنی درخواست میں کہاہے کہ ان کی بینائی ختم ہوئی ہے اور ٹھیک طرح سے چلنے سے بھی قاصر… Continue 23reading بینائی ختم ہو چکی ، ٹھیک طرح سے چلنے سے بھی قاصر ہوں، عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی نے رہائی کی اپیل کر دی