گردشی قرضے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی کوششوںکا اعتراف ، حکومتی دعوے کی تصدیق کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر پاورعمرایوب خان نے کہاہے کہ پہلی سہ ماہی کے دوران گردشی قرضہ 77ارب روپے تھا،یہ اعدادوشمار بجٹ میں سبسڈی کی ادائیگی سے پہلے کے ہیں۔39ارب روپے بجٹ کے ذریعے ادا کردیئے گئے ،جبکہ 38ارب روپے مجموعی گردشی قرضے کے ہیں،اس طرح ماہانہ بنیادوں پر یہ بارہ ارب روپے بنتے ہیں۔ایک… Continue 23reading گردشی قرضے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی کوششوںکا اعتراف ، حکومتی دعوے کی تصدیق کردی