پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خا ن نے ایک بار پھر اسلام آباد مارچ کاعندیہ دے دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

عمران خا ن نے ایک بار پھر اسلام آباد مارچ کاعندیہ دے دیا

بہاولپور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سن لے، جتنا دبانے کی کوشش کرو گے، اتنا اور مقابلہ کروں گا، قرضے بڑھ رہے ہیں اور یہ ملک کو اندھیرے کی طرف لیکر جارہے ہیں، ایک ہی راستہ ملک میں صاف اورشفاف الیکشن کرائے… Continue 23reading عمران خا ن نے ایک بار پھر اسلام آباد مارچ کاعندیہ دے دیا

ایجنسیوں نے میرے نوکروں کو استعمال کرکے میرے کمرے میں جاسوسی آلہ رکھنے کی کوشش کی،عمران خا ن کا دعویٰ

datetime 1  جولائی  2022

ایجنسیوں نے میرے نوکروں کو استعمال کرکے میرے کمرے میں جاسوسی آلہ رکھنے کی کوشش کی،عمران خا ن کا دعویٰ

ایجنسیوں نے میرے نوکروں کو استعمال کرکے میرے کمرے میں جاسوسی آلہ رکھنے کی کوشش کی،عمران خا ن کا دعویٰ اسلام آباد ( (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خا ن نے دعوی کیا ہے کہ ایجنسیوں نے میرے نوکروں کو استعمال کرکے میرے کمرے میں جاسوسی آلہ رکھنے کی کوشش کی۔انہوں نے… Continue 23reading ایجنسیوں نے میرے نوکروں کو استعمال کرکے میرے کمرے میں جاسوسی آلہ رکھنے کی کوشش کی،عمران خا ن کا دعویٰ

افغان حکومت کو قبول کرانے کیلئے ازبکستان کیساتھ مل کر مہم چلائیں گے،عمران خا ن

datetime 3  مارچ‬‮  2022

افغان حکومت کو قبول کرانے کیلئے ازبکستان کیساتھ مل کر مہم چلائیں گے،عمران خا ن

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور افغانستان انتظامیہ کو تسلیم کرانے کے لیے ازبکستان کے ساتھ مل کر مہم چلائیں گے، آزادی اظہارکے نا م پرمسلمانوں کوتکلیف پہنچائی جاتی تھی ، اسلاموفوبیا سے متعلق مسلم ممالک کومل کراقدامات اٹھانے چاہئیں۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading افغان حکومت کو قبول کرانے کیلئے ازبکستان کیساتھ مل کر مہم چلائیں گے،عمران خا ن

کہتا تھا نہ کہگھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

datetime 12  جون‬‮  2021

کہتا تھا نہ کہگھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف کی۔ اس موقع پرشوکت ترین کا بریفنگ میں… Continue 23reading کہتا تھا نہ کہگھبرائو مت لیکن سارے گھبرا گئے 3 سال سے جو تکالیف تھیں اب ختم ہوگئیں

اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، حکومتی خزانے پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری قومی مفاد میں ہے، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020

اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، حکومتی خزانے پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری قومی مفاد میں ہے، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خا ن نے ہدایت کی ہے کہ کابینہ سے منظور شدہ اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے،حکومتی خزانے پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری قومی مفاد میں ہے، اداروں کی نجکاری، انضمام یا متعلقہ محکموں کو منتقلی کے عمل کا مقصد معاشی… Continue 23reading اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، حکومتی خزانے پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری قومی مفاد میں ہے، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

جب زلز لہ آ یا تو وزیراعظم عمران خا ن ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ،کمرے سے با ہر جا نے کاکہاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

جب زلز لہ آ یا تو وزیراعظم عمران خا ن ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ،کمرے سے با ہر جا نے کاکہاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)جب زلز لہ آ یا تو وزیراعظم عمران خا ن ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ،کمرے سے با ہر جا نے کاکہاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز صورتحال،وزیر اعظم عمران خان نے دوران زلزلہ دفتر سے باہر آنے سے انکار کرتے ہوئے کہا جہا ں جا ؤ… Continue 23reading جب زلز لہ آ یا تو وزیراعظم عمران خا ن ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، سیکورٹی اہلکار پہنچ گئے ،کمرے سے با ہر جا نے کاکہاتو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز صورتحال

عامر لیاقت کو پارٹی میں کیوں شامل کیا؟تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، عمران خان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا،شدید شرمندگی کاسامنا کرنا پڑ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

عامر لیاقت کو پارٹی میں کیوں شامل کیا؟تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، عمران خان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا،شدید شرمندگی کاسامنا کرنا پڑ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے بازی عمران خان خطاب کیے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے… Continue 23reading عامر لیاقت کو پارٹی میں کیوں شامل کیا؟تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، عمران خان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا،شدید شرمندگی کاسامنا کرنا پڑ گیا

تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے علاج کے لیے معروف ڈاکٹرکی خدمات حاصل کرلیں ،عمران خا ن نے کس رہنماکے بارے میں خفیہ سروے کرایا؟تہلکہ خیزانکشافات نے ہلچل مچادی

datetime 1  جون‬‮  2017

تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے علاج کے لیے معروف ڈاکٹرکی خدمات حاصل کرلیں ،عمران خا ن نے کس رہنماکے بارے میں خفیہ سروے کرایا؟تہلکہ خیزانکشافات نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے علاج کے لیے مجھے پارٹی نے میدان میں اتارا ہے، سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کا جنازہ نکال دوں گی اچھی پچ پر کھیلنے کا اب موقع ملا ہے پہلی پچ باؤنسر ہی باؤنسر لگتے تھے این اے 110 سیالکوٹ سے انتخاب لڑوں… Continue 23reading تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے علاج کے لیے معروف ڈاکٹرکی خدمات حاصل کرلیں ،عمران خا ن نے کس رہنماکے بارے میں خفیہ سروے کرایا؟تہلکہ خیزانکشافات نے ہلچل مچادی

نئے آرمی چیف کاتقرر،عمران خا ن نے حکومت کےلئے نئی پریشانی پیداکردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئے آرمی چیف کاتقرر،عمران خا ن نے حکومت کےلئے نئی پریشانی پیداکردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمرا ن خان نے کہاہے کہ نوازشریف ایک مجرم ہے اس کووزیراعظم تسلیم نہیں کرتا۔عمران خان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف ایک مجرم ہے اس کووزیراعظم تسلیم نہیں کرتا۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کونئے آرمی چیف کاتقررنہیں کرناچاہیے کیونکہ ان کے خلاف کیس اب سپریم کورٹ میں ہے ۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading نئے آرمی چیف کاتقرر،عمران خا ن نے حکومت کےلئے نئی پریشانی پیداکردی

Page 1 of 2
1 2