بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان نے سعودی ولی عہد سے پہلے میرے لئے گاڑی چلائی، عمران خان مجھے خود گاڑی چلا کر لینے آئے اور کہا کہ آج میں 35 سال بعد اسٹیئرنگ پر بیٹھا ہوں، وہ کون شخص ہے جس کیلئے عمران خان نے 35 سال بعد گاڑی چلائی، دلچسپ انکشاف