عمران خان نے اقتدار کی جان پنجاب کے طوطے میں پھنسا لی،تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی
لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور مجلس قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار کی جان پنجاب کے طوطے میں پھنسا لی ہے۔ مائنس ون نہ ہوا تو مائنس آل کی طرف ہی حالات چلے جائیں گے۔ حالات کا اس نہج تک پہنچنا زیادہ… Continue 23reading عمران خان نے اقتدار کی جان پنجاب کے طوطے میں پھنسا لی،تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی