ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمان ایئر نے مسافروں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

عمان ایئر نے مسافروں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

مسقط (آن لائن) عمان ایئرلائنز اپنے مسافروں کو کورونا وائرس سے متعلق اعزازی سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مسافروں کو کوویڈ19کے ٹیسٹ علاج یا قرنطینہ کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان ایئرپورٹس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر2020… Continue 23reading عمان ایئر نے مسافروں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

معروف ائیر لائن نے ’’فلائٹ پاس‘‘ متعارف کروا دیا، مسافر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پ

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

معروف ائیر لائن نے ’’فلائٹ پاس‘‘ متعارف کروا دیا، مسافر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سلطنت عمان کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئرنے صارفین کے لیے فلائٹ پاس کو دوبارہ متعارف کرادیا، فلائٹ پاس کے ذریعے عمان ایئر کے مسافر 50فیصد تک ڈسکاونٹ حاصل کرسکتے ہیں، عمان ایئر کی جانب سے متعارف کرائے گئے پاس کو خریداری کے بعد آن لائن استعمال کیا جاسکتا ہے،استعمال میں انتہائی… Continue 23reading معروف ائیر لائن نے ’’فلائٹ پاس‘‘ متعارف کروا دیا، مسافر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پ

سلطنت عمان کے 47ویں قومی دن کے جشن کے موقع پر عمان ایئر کا دلچسپ پیشکش کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

سلطنت عمان کے 47ویں قومی دن کے جشن کے موقع پر عمان ایئر کا دلچسپ پیشکش کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سلطنت عمان کے  47ویں قومی دن کے جشن کے موقع پر عمان ایئرنے منفرد اور شاندار دلچسپ پیش کش کا اعلان کردیاہے۔ا علان کردہ آفرز کے مطابق عمان ایئر سے 31مئی 2018تک سفر کرنے والوں کو 47فیصد تک رعائت سے فائدہ اٹھا سکیں گے، جبکہ مسقط اور سلالہ سے آج سے لیکر… Continue 23reading سلطنت عمان کے 47ویں قومی دن کے جشن کے موقع پر عمان ایئر کا دلچسپ پیشکش کا اعلان

دنیا کی بہترین ایئرلائن ۔۔ اہم ترین اعزاز معروف ایئرلائن نے اپنے نام کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

دنیا کی بہترین ایئرلائن ۔۔ اہم ترین اعزاز معروف ایئرلائن نے اپنے نام کرلیا

کراچی (این این آئی) سلطنت عمان کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئر نے یوروپ ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں بہترین ایئرلائن ہونے کا اعزاز دوسری بار اپنے نام کرلیا، عمان ایئر کو یہ اعزاز سیون اسٹارلگژری اور اعلیٰ خدمات کی فراہمی کے اعتراف میں دیا گیا۔ ایوارڈ کی پروقارتقریب کا اہتمام گریس کے شہر… Continue 23reading دنیا کی بہترین ایئرلائن ۔۔ اہم ترین اعزاز معروف ایئرلائن نے اپنے نام کرلیا

بڑی ایئرلائن نے پاکستانیوں کیلئے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

بڑی ایئرلائن نے پاکستانیوں کیلئے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) سلطنت عمان کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئر اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ ، معاہدے کے تحت عمان ایئر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے تمام کارڈ ہولڈرز کو خصوصی ڈسکاؤنٹس دے گا۔اس معاہدے کے تحت اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے خصوصی صارفین عمان ایئر کی اکانومی اور بزنس کلاس کے… Continue 23reading بڑی ایئرلائن نے پاکستانیوں کیلئے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا