افواہیں پھیلانے والے کو اللہ تعالی ہدایت دے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

8  جولائی  2020

افواہیں پھیلانے والے کو اللہ تعالی ہدایت دے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

میانوالی(آن لائن )معروف گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ ان کی صحت کے بارے میں پھر غلط خبریں گردش کر رہی ہیں ،الحمداللہ اپنے پرستاروں کی دعائوں سے میں ٹھیک ہوں ۔ اپنے چاہنے والوں کیلئے ایک ویڈیو پیغام میں عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے کہاکہ الحمداللہ آپ کی دعائوں سے میں ٹھیک… Continue 23reading افواہیں پھیلانے والے کو اللہ تعالی ہدایت دے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا