اجتماعی آبرو ریزی کی شکار لڑکی کی دوبارہ مرکزی ملزم نے عزت پامال کر دی، پولیس کی کمزور تفتیش، عدالتوں میں وکلاء اور کبھی ملزمان کی عدم موجودگی نے انصاف کیلئے ترستی لڑکی کی جان لے لی
تھرپارکر (این این آئی) اجتماعی آبرو ریزی کی شکار لڑکی کی دوبارہ مرکزی ملزم نے عزت پامال کر دی، جس کے بعد لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر پارکر میں اجتماعی آبرو ریزی کاشکار ہونے والی 16 سالہ مومل ایک سال سے انصاف مانگتی رہی تاہم پولیس کی… Continue 23reading اجتماعی آبرو ریزی کی شکار لڑکی کی دوبارہ مرکزی ملزم نے عزت پامال کر دی، پولیس کی کمزور تفتیش، عدالتوں میں وکلاء اور کبھی ملزمان کی عدم موجودگی نے انصاف کیلئے ترستی لڑکی کی جان لے لی