رکن قومی اسمبلی سردار عرفان ڈوگر نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی
شیخوپورہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار عرفان ڈوگر نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں نہیں جا رہے ، ان کا جینا مرنا مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف کے ساتھ ہے شیخوپورہ میں گولڈن ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی سردار عرفان ڈوگر نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی