عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل جلسے کا معاملہ، وفاقی وزرا میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا
اسلام آباد (این این آئی) تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ڈی چوک پر جلسہ کرنے کے معاملے پر وفاقی وزرا میں اختلاف کھل کر سامنے آگیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینے کیلئے اراکین کو 10 لاکھ کے… Continue 23reading عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل جلسے کا معاملہ، وفاقی وزرا میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا