قانون کے رکھوالے وکلاء کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد! تھپڑ اور لاتیں مارتے رہے خاتون وکیل بھی پیچھے نہ رہی ، تھپڑوں کی بارش کرتی رہی جبکہ باقی وکلاء کیا کہتے رہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتوں میں توڑ پھوڑ اور عدالتوں کی تالہ بندی پنجاب میں معمول بن گیا ہے۔ غریب عوام کا جینا دو بھر ہوچکا ۔ عام انسانوں کیساتھ عدالتوں میں وکیل کیا کچھ کرتے ہیں ،ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ… Continue 23reading قانون کے رکھوالے وکلاء کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد! تھپڑ اور لاتیں مارتے رہے خاتون وکیل بھی پیچھے نہ رہی ، تھپڑوں کی بارش کرتی رہی جبکہ باقی وکلاء کیا کہتے رہے ؟