عثمان بزدار کے فوری ایکشن سے حفیظ سینٹر میں اربوں کی مالیت کا سامان اور 29 جانیں محفوظ
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے اورواقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صبح آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فوری پر انتظامیہ اورریسکیو1122کے حکام سے رابطہ کیا اورآتشزدگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل… Continue 23reading عثمان بزدار کے فوری ایکشن سے حفیظ سینٹر میں اربوں کی مالیت کا سامان اور 29 جانیں محفوظ