ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی۔۔ اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی کس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں ؟ خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کراچی سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سےعبدالحکیم بلوچ… Continue 23reading ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی۔۔ اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی کس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں ؟ خبر آگئی