بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جاؤ،عامر خان اورنصیر الدین کودھمکی دے دی گئی
ممبئی( آن لائن) بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے نامور بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ ان دنوں بھارت میں مشکل وقت سے گزررہے ہیں، ہندوانتہا پسند جماعتیں ہاتھ دھو کر ان… Continue 23reading بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جاؤ،عامر خان اورنصیر الدین کودھمکی دے دی گئی