موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کا امکان،عالمی موسمیاتی ادارہ کی رپورٹ میں پیشگوئی
واشنگٹن(این این آئی) عالمی موسمیاتی ادارہ کے مطابق قطب شمالی میں معمول سے زائد بارش اور برف باری ہونے کا بھی امکان ہے۔ سمندروں میں معمول سے زائد برف پگھلنے اور جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم گرما میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت رہنے کا امکان،عالمی موسمیاتی ادارہ کی رپورٹ میں پیشگوئی