عالمی منڈیوں میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشات،پاکستان سمیت دنیا بدترین صورت حال کا شکار ، خوفناک انتباہ جاری
نیویارک(این این آئی) دوسری بڑی لہر دنیا کو اپنی گرفت میں لے سکتی ہے، عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔اور اگر وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو کاروباری حضرات کو یہ فکر لاحق ہے کہ کورونا وائرس مزید معاشی تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشات،پاکستان سمیت دنیا بدترین صورت حال کا شکار ، خوفناک انتباہ جاری