سال2019 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت میں بہتری آ ئے گی : عالمی بینک
تہران(آئی این پی/شِنہوا)عالمی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سال2019 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت میں بہتری آنے کی پیشن گوئی کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق،ایران سے متعلق امریکی پابندیوں کے تیل مارکیٹ پر اثرات اور مخصوص ممالک کو ملنے والی امریکی استثنی کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر کچھ نہیں کہا… Continue 23reading سال2019 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت میں بہتری آ ئے گی : عالمی بینک