لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کیس، عاصمہ بی بی عرف علی آکاش کی جانب سے پیروی کیلئے وکیل پھر تبدیل
راولپنڈی(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کیس میں سی پی او راولپنڈی کو علی آکاش کو سیکورٹی فراہم کرنے اور میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعہ کو کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے… Continue 23reading لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کیس، عاصمہ بی بی عرف علی آکاش کی جانب سے پیروی کیلئے وکیل پھر تبدیل