سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا
اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعدملک کے سیاسی حالات میں لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا۔ روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘ کے استعمال کا دلچسپ ٹرینڈ شروع ہوگیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لکھا گیا کہ’’ع‘‘ سے عمران اسماعیل، ’’ع‘‘ سے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا