بات صرف سلامیاں دینے تک محدود حکومت کے کورونا ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، طبی عملے کو اضافہ تنخواہ دینے کے فیصلے پر 3ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا ، پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونے والےبھی مایوس
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کے مطابق کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی کو ایک جانب سے حکومت کی جانب سے سلامیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب حکومت کے کورونا… Continue 23reading بات صرف سلامیاں دینے تک محدود حکومت کے کورونا ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، طبی عملے کو اضافہ تنخواہ دینے کے فیصلے پر 3ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا ، پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونے والےبھی مایوس